حضور والا مزدوری کی کرتا ہوں تعلیم میٹرک اور پیشیہ مزدوری ہے
پاکستان مین پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین کے اک قصبے بھکھی شریف سے تعلق رکھتا یوں
اور عرصہ 8 سال سے سعودیہ میں مقیم یوں
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
السلام علیکم آپ سب کا بہت ممنون ہوں کہ آپ کی وجہ سے ایک ایسا فورم دستیاب ہوا جہاں میں اپنے دل کی بات کر سکوں گا اور آپ سب احباب کی قیمتی آرا سے فیض یابی حاصل کروں گا ہم لوگ اپنے وطن میں یا وطن سے باہر ہوں کمی اپنی مٹی سے پیار رہتا ہے اسی پیار کی تلاش میں اس فورم پر آیا یوں
امید کرتا ہوں کہ آپ...