اپنا نہ لے مجھ کو یہ زمانہ میرے ہاتهوں میں جام رہنے دو
عباد اللہ محفلین مئی 15، 2016 #2 تبسم رسول نے کہا: اپنا نہ لے مجھ کو یہ زمانہ میرے ہاتهوں میں جام رہنے دو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معاف کیجئے گا میں اسے درست طور پر پڑھ نہیں سکا یا شعر ہی ساقط الوزن ہے؟
تبسم رسول نے کہا: اپنا نہ لے مجھ کو یہ زمانہ میرے ہاتهوں میں جام رہنے دو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معاف کیجئے گا میں اسے درست طور پر پڑھ نہیں سکا یا شعر ہی ساقط الوزن ہے؟
تبسم رسول محفلین مئی 15، 2016 #3 بھائی جان آپ کی زرع نوازی کا شکریہ میں ابہی اس جگہ نیا آیا یوں قواعد و ضوابط کا پورا علم نہی
عباد اللہ محفلین مئی 15، 2016 #4 تبسم رسول نے کہا: نیا آیا یوں قواعد و ضوابط کا پورا علم نہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا پھر تو اول آپ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجئے قوائد و ضوابط کیا ہیں بس دوستانہ ماحول ہے کچھ وقت گزارئیے سب سمجھ آ جائے گا
تبسم رسول نے کہا: نیا آیا یوں قواعد و ضوابط کا پورا علم نہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا پھر تو اول آپ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجئے قوائد و ضوابط کیا ہیں بس دوستانہ ماحول ہے کچھ وقت گزارئیے سب سمجھ آ جائے گا
گلزار خان محفلین مئی 16، 2016 #6 میرے خیال میں اپکو یہ شعر اصلاح کے زمرے میں ارسال کرنا چاہے تھا خیر بہت خوب آہستہ آہستہ بہتر ہوجائے گا
میرے خیال میں اپکو یہ شعر اصلاح کے زمرے میں ارسال کرنا چاہے تھا خیر بہت خوب آہستہ آہستہ بہتر ہوجائے گا