• کوئی پائے تو مجھے کیا پائے۔۔۔۔۔ کھوئے رہنا ہے نشانی میری۔۔۔۔۔ (خالد احمد)
    من خکم و من گردم من اشکم و من دردم۔۔۔۔۔۔ تو مہری و تو نوری تو عشقی و تو جانی۔۔۔۔۔۔ (شاہد افلکی)
    جس حساب سے فاضل احباب فورم میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں تھوڑے عرصے میں کہیں غیر فاضل احباب کو اپنی الگ سے محفل ہی نہ سجانی پڑے! :)
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    معلوم نہیں ان فاضل احباب میں سے کتنے نئے ہیں اور کتنے پرانے نئی آئیڈیز سے واپس آئے ہیں :)
    جا ن
    جا ن
    جب علم کی نہریں بہنا شروع ہوں گی تو سب معلوم ہو جائے گا! :)
    If you truly want to be respected by people you love, you must prove to them that you can survive without them. - Michael Bassey Johnson
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top