جیہ جولائی 29، 2013 آج یہاں رمضان کا گرم ترین دن ہے۔ حبس ہے ، بجلی ہر دو کھنٹوں کے بعد45 منٹ کے لئے آتی ہے۔
مغزل نومبر 17، 2011 جیہ بہن کہاں عنقا ہو ۔۔گبین بیٹا کیسا ہے ، ڈاکٹر صاحب ؟ ۔۔ تمھیں دعائیں اور لاڈ ،جیتی رہو۔
مغزل نومبر 8، 2010 وعلیکم السلام ،شکریہ بہنا ، جی بہتر ہیں ، آپ سناؤ، میں محفل میں اپنی مجبوریوں کی وجہ کرنہ آپایا ، جب آیا تو فضا خاصی حد تک (میرے حق میں) اجنبی سی محسوس ہوتی ہے ، بہر حال گبین بیٹا کیسا ہے ، ڈاکٹر صاحب ؟ ۔۔ تمھیں دعائیں اور لاڈ جیتی رہو
وعلیکم السلام ،شکریہ بہنا ، جی بہتر ہیں ، آپ سناؤ، میں محفل میں اپنی مجبوریوں کی وجہ کرنہ آپایا ، جب آیا تو فضا خاصی حد تک (میرے حق میں) اجنبی سی محسوس ہوتی ہے ، بہر حال گبین بیٹا کیسا ہے ، ڈاکٹر صاحب ؟ ۔۔ تمھیں دعائیں اور لاڈ جیتی رہو