حاتم راجپوت فروری 9، 2014 سلگ رہا ہے گل تو کیا یہ آخری سے کش نہ گن پھر کہاں یہ بیڑیاں پھر کہاں یہ رات دن
حاتم راجپوت اگست 18، 2013 موسم کے تیور آج بھی کچھ اچھے نہیں لگتے۔۔ کالے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ اللہ رحم کریں کہ پہلے سے ہی سیالکوٹ میں سیلاب ہے۔
موسم کے تیور آج بھی کچھ اچھے نہیں لگتے۔۔ کالے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ اللہ رحم کریں کہ پہلے سے ہی سیالکوٹ میں سیلاب ہے۔
حاتم راجپوت اگست 11، 2013 عید کے تیسرے دن ابھی ابھی عاطف بٹ صاحب سے صوتی رابطہ ہوا۔۔ جناب کی خلوص بھری باتیں اور دعوت ہمیں تو شرمندہ کر گئی۔۔
عید کے تیسرے دن ابھی ابھی عاطف بٹ صاحب سے صوتی رابطہ ہوا۔۔ جناب کی خلوص بھری باتیں اور دعوت ہمیں تو شرمندہ کر گئی۔۔