حمیرا عدنان نومبر 25، 2015 اس اندھے کا کیا علاج ہے جو قدم قدم پر ٹھوکر کھاتا ہے اور اپنے آپ کو اندھا ماننے کے لئے تیار نہیں ہے
حمیرا عدنان نومبر 23، 2015 ہجر والو! وہ عدالت بھی قیامت ہوگی...... فیصلہ ایک صدی کا، جہاں پًل میں ہوگا
عبد الرحمن نومبر 8، 2015 اب بٹیا کا ہاتھ کیسا ہے؟ اور ننھے میاں کیسے ہیں ہمارے؟ گھر میں سب ٹھیک ٹھاک؟
حمیرا عدنان نومبر 7، 2015 معلوم ہوا ہے کہ معروف اینکر ریحام خان اب 'کون بنے گا کروڑ پتی' کیا کریں گی
حمیرا عدنان نومبر 4، 2015 قلفی کھانے میں تو مزہ دیتی ھے مگر یہ جب پگھل کر گرنا شروع ھوتی ھے تو لباس داغ دار کردیتی ھےجوقابل استعمال نہیں رھتا
قلفی کھانے میں تو مزہ دیتی ھے مگر یہ جب پگھل کر گرنا شروع ھوتی ھے تو لباس داغ دار کردیتی ھےجوقابل استعمال نہیں رھتا
حمیرا عدنان اکتوبر 31، 2015 آج ہم دونوں نے پہنا ہے کالا رنگ! اس نے میرے تل کا رنگ! میں نے اس کے دل کا رنگ!
حمیرا عدنان اکتوبر 28، 2015 لمبے عرصہ کے بعد آج کویت میں زور دار قسم کی بارش ہو رہی ہے اور میں بارش کا نظارہ کر رہی ہوں
حمیرا عدنان اکتوبر 22، 2015 یہ مرد کا المیہ ہے کہ وہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے لیے پُر کشش حُسن ہی ہوتا ہے، جو سدا نہیں رہتا
یہ مرد کا المیہ ہے کہ وہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے لیے پُر کشش حُسن ہی ہوتا ہے، جو سدا نہیں رہتا
حمیرا عدنان اکتوبر 19، 2015 Little tears in my eyes small pain in my heart it's nothing but it's to much
حمیرا عدنان اکتوبر 15، 2015 یہ جو کچھ لوگ فرشتے بنئے پھرتے ہیں.. میرے ہتھے چڑھ جائیں تو انسان بنا دوں،،،،