خرم شہزاد خرم نومبر 2، 2012 السلام علیکم اردو محفل کمپیوٹر اکیڈمی کا نیٹ لگ گیا ہے ماشاءاللہ۔ کام جاری ہے
خرم شہزاد خرم اکتوبر 10، 2012 اس لنک کو ضرور دیکھیں http://sphotos-h.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/65594_3553065155861_1753391553_n.jpg
اس لنک کو ضرور دیکھیں http://sphotos-h.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/65594_3553065155861_1753391553_n.jpg
خرم شہزاد خرم اکتوبر 10، 2012 http://sphotos-h.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/65594_3553065155861_1753391553_n.jpg
خرم شہزاد خرم اکتوبر 6، 2012 اردو محفل کے تمام اراکین کو دس لاکھ مراسلات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو
خرم شہزاد خرم اکتوبر 4، 2012 اکثر لوگ ظاہر کو پسند کرتے ہیں باطن کو دیکھتے ہی نہیں. بہت کم لوگ باطن کو پسند کرتے ہیں اور کامیاب رہتے ہیں.از خرم ابن شبیر
اکثر لوگ ظاہر کو پسند کرتے ہیں باطن کو دیکھتے ہی نہیں. بہت کم لوگ باطن کو پسند کرتے ہیں اور کامیاب رہتے ہیں.از خرم ابن شبیر
خرم شہزاد خرم اکتوبر 2، 2012 مصروفیات میں یہ بتانا ہی یاد نہیں رہا کہ ہمارے گھر ایک اور چاند سی پری آئی ہے. بڑے بھائی کے ہاں اللہ تعالیٰ نے پیاری سی بیٹی عطا فرمائی ہے
مصروفیات میں یہ بتانا ہی یاد نہیں رہا کہ ہمارے گھر ایک اور چاند سی پری آئی ہے. بڑے بھائی کے ہاں اللہ تعالیٰ نے پیاری سی بیٹی عطا فرمائی ہے
خرم شہزاد خرم ستمبر 30، 2012 اپنے اپنے جزبات کو اپنے قابوں میں رکھیں اور کھیل کو کھیل سمجھ کر دیکھیں۔ میچ کو سر پر سوار نا کریں۔
خرم شہزاد خرم ستمبر 28، 2012 ایک نیا راستہ نظر آ رہا ہے زندگی میں. امید ہے منزل تک پہنچا ہی دے گا یا کم از کم قریب تو لے ہی جائے گا. بس آپ دعا کریں
ایک نیا راستہ نظر آ رہا ہے زندگی میں. امید ہے منزل تک پہنچا ہی دے گا یا کم از کم قریب تو لے ہی جائے گا. بس آپ دعا کریں