خرم ستمبر 23، 2008 تمام دن ہی ہیںبھیا۔ آپ پیغام بھیجتے ہیں ہم جواب دے دیتے ہیں۔ سو گپ شپ تو جاری رہتی ہے نا
خرم ستمبر 23، 2008 ہفتہ اتوار گھر والے ناراض ہوتے ہیں کہ ہفتے میں تین دن ہمارے پاس ہوتے ہیں اور وہ بھی کمپیوٹر پر سو ان کے ڈر سے ہم کمپیوٹر کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔
ہفتہ اتوار گھر والے ناراض ہوتے ہیں کہ ہفتے میں تین دن ہمارے پاس ہوتے ہیں اور وہ بھی کمپیوٹر پر سو ان کے ڈر سے ہم کمپیوٹر کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔
خرم ستمبر 23، 2008 بھیا مصروفیت کا تو بس یہی عالم ہے۔ انشاء اللہ وقت ملے گا تو گپ شپ کارنر میں ضرور حاضر ہوں گا۔
عزیزامین ستمبر 22، 2008 پیغام آگر زاتی پیغام میں دیا کریں تو بہتر اس طرح جلدی پڑھ کے جلدی جواب دے دیا کروں گا
عزیزامین ستمبر 22، 2008 اسکا مطلب آپ کا شوٹنگ کا شوق باقی ہے نہیں تو اکثر بندے اپنا شوق دیس میں ہی رکھ آتے ہیں؟
عزیزامین ستمبر 22، 2008 اسکا مطلب آپ کا شوٹنگ کا شوق باقی نہیں تو اکثر بندے اپنا شوق دیس میں ہی رکھ آتے ہیں؟
خرم ستمبر 20، 2008 ہے تو سہی لیکن پاکستان میںہونے والی کاروائی نے سارا مزا کرکرا کردیا ہے۔ اب ذرا شوٹنگ رینج پر جاکر دل کی بھڑاس نکالوںگا۔
ہے تو سہی لیکن پاکستان میںہونے والی کاروائی نے سارا مزا کرکرا کردیا ہے۔ اب ذرا شوٹنگ رینج پر جاکر دل کی بھڑاس نکالوںگا۔