دائم جی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • غلام مصطفیٰ دائم، ۲۰ اپریل ۱۹۹۵ء کو باغ آزاد کشمیر میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم حیدر آباد میں اور بقیہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھل قاضیاں ضلع باغ میں حاصل کی۔ ان دنوں اسلام آباد میں شعبہ عربی سے وابستہ کئی جامعات میں پڑھا رہا ہوں۔باقاعدہ شاعری کا آغاز ۲۰۱۴ء سے کیا۔ غزلیں، نظمیں، نعتیں اور ایک مرثیہ بھی کہا۔ بنیادی میدان تنقید و تحقیق ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top