نتائج تلاش

  1. دائم جی

    لکیر (ناول)

    لکیر - باب دوم -------- نفس عیاری پہ اترے تو سروں کی کھیتی کٹتے دیر نہیں لگتی۔ لہو کے سیلاب اسے سیراب کرتے ہیں اور فریب کی بادِ صرصر کھولتے خون کے لاوے پر پھونکیں مار مار کر اسے مزید دہکاتی رہتی ہے۔ قاتل ہو یا مقتول، دونوں انسان ہی ہوتے ہیں۔ ہاں! قابیل اور ہابیل تو ہر نسل کی تاریخ کی شہ سرخی...
  2. دائم جی

    لکیر (ناول)

    لکیر - باب اول -------- سفر میں منزل کی بے یقینی راہی کو زندہ رکھتی ہے ورنہ ہر قدم موت کی چابک ہوتا ہے۔ جیتے ہی نہیں، مرے بھی سفر میں ہیں۔ اس میں پڑاؤ نہیں ہے۔ ایک تھوڑا سا وقفہ ہے بس! یعنی برزخ! -------- سکوتِ شب کی سماعتوں میں چٹختی ہوئی آوازوں کا ایک شور ٹکرایا۔ فضا میں ارتعاش کی موجیں...
  3. دائم جی

    لکیر (ناول)

    میرا ناول ”لکیر“ جو کشمیر میں راجہ رنجیت سنگھ کی حکومت اور اس کے بعد سے ٢٠٠٠ء تک دو صدیوں کے ثقافتی اور معاشرتی عنوانات کا احاطہ کرتا ہے۔ ذیل میں اسے باب وار درج کرتا ہوں۔غلام مصطفیٰ دائمؔ
  4. دائم جی

    میرے چند تبصرے

    فیودور دستوئیفسکی کے معرکۃ الآراء ناول ”کرامازوف برادران“ کا یہ جملہ مجھے بہت پسند ہے۔ میں اکثر دوستوں کو سناتا ہوں۔ “The awful thing is that beauty is mysterious as well as terrible. God and the devil are fighting there, and the battlefield is the heart of man.” فیودور دستوئیفسکی کے مطابق: خدا...
  5. دائم جی

    میرے چند تبصرے

    فیودور دستوئیفسکی کو پڑھنا میرے لیے اگرچہ نیا تجربہ نہیں، لیکن زندگی کی کشاکش کے تقابل میں اپنی باطنی ہنگامہ خیزی کا جو ایک مدعا عرصے سے اُٹھ اُٹھ کے جینے کی امنگ چھین کر مایوسی کے دلدل میں اتارنا چاہتا تھا، اسے فرو کرنے کا جذبہ بشری متون میں اگر کہیں سے دستیاب ہوتا ہے تو وہ فیودور کے کرداروں کے...
  6. دائم جی

    میرے چند تبصرے

    فیودور دستوئیفسکی کا ناول ”Crime and Punishment“ زیرِ مطالعہ ہے۔ یہ ناول روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک غریب سابق طالب علم روڈین راسکولنکوف کی کہانی ہے۔ راسکولنکوف نے دو عورتوں کے وحشیانہ قتل کا ارتکاب کیا، یہ مانتے ہوئے کہ نیکی کے حصول کی خاطر اس کے لیے یہ ارتکابِ قتل جائز ہے۔ تاہم، وہ جرم اور...
  7. دائم جی

    میرے چند تبصرے

    ناول ”Crime and Punishment“ میں خدا سے متعلق ناول نویس کی اعتقادی نفسیات اور رسکولنکوف کا الحادی اور اخلاقی مخمصہ تبصرہ: غلام مصطفیٰ دائمؔ اعوان فیودور دستوئیفسکی کے ناول ”جرم اور سزا“ میں، خدا کا تصور اخلاقیات، جرم، اور نجات کے ماخذ کی کھوج میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ مرکزی کردار ”رسکولنکوف“...
  8. دائم جی

    میرے چند تبصرے

    ناول ”The Idiot“ میں انسانی فطرت، اعتقادی مخمصے، سماجی حرکیات اور معصومیت کے امتزاجی تناظرات تبصرہ: غلام مصطفیٰ دائمؔ فیودور دوستوئیفسکی (Fyodor Dostoyevsky) کے ناول ”The Idiot“ کا مطالعہ [Translated by: EVA MARTIN] ساحلِ اختتام سے ہم کنار ہوا۔ یہ ناول سمجھنے میں جتنا ژولیدہ اور پیچ دار ہے،...
  9. دائم جی

    میرے چند تبصرے

    اس لڑی میں میں چند کتب کے حاصلاتِ مطالعہ پیش کروں گا۔
  10. دائم جی

    معاصر منقبت نویسی

    تفصیل سے جواب عنایت کرنے کا شکریہ 🥰
  11. دائم جی

    السلام علیکم۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنے بارے میں مزید بتائیے۔

    السلام علیکم۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنے بارے میں مزید بتائیے۔
  12. دائم جی

    معاصر منقبت نویسی

    بہت شکریہ! جزاک اللہ
  13. دائم جی

    معاصر منقبت نویسی

    شکر گزار ہوں۔ اس مقالے سے آگاہ ہوں۔ البتہ معاصر (1970 کے بعد) منقبت نویسوں کے اسما درکار ہیں۔
  14. دائم جی

    معاصر منقبت نویسی

    معاصر منقبت نویسی کے حوالے سے مجھے پاکستانی عہد کے منقبت نویسوں کے نام درکار ہیں۔ براہ کرم ان کے نام تجویز فرمائیے جنھوں نے باقاعدہ منقبت کہی ہو۔ چاہے وہ کسی بھی شخصیت پر ہو۔ جزاکم اللہ
  15. دائم جی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے۔ دونوں الگ الگ شخصیات ہیں۔ 😁
  16. دائم جی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کریں جی! میرے ساتھ میرا دماغ رہے گا یا اہلیہ محترمہ! ایک وقت میں ایک ہی ساتھ رہ سکتی ہے
  17. دائم جی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور آیا ہوں جب سے، یہی مسئلہ ہے کہ پاسورڈ بھول جاتا ہے
  18. دائم جی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا لاکھ شکر، کئی دنوں بعد ہمیں یہاں آنا نصیب ہوا۔
  19. دائم جی

    ‎مخمس در منقبت - میر تقی میر

    یہ بہت طویل ہے۔ آپ نے چند بند نقل کیے ہیں۔
  20. دائم جی

    منقبت حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ ۔حفیظ جالندھری

    براہ کرم اس کا نیا لنک فراہم کیجئے، یہ نہیں کھل رہا
Top