ذوالقرنین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میرے خیال سے محفل سے باعزت رخصتی کا وقت آ چکا ہے۔
    شمشاد
    شمشاد
    کیوں جی ایسی کیا بات ہو گئی؟
    ابھی تو آپ نے محفل کا مزاج بھی نہیں دیکھا۔
    مہ جبین
    مہ جبین
    دلبرداشتہ ہونے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں، دنیا اسی کا نام ہے ۔۔۔۔کھٹے میٹھے تجربات تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔ حوصلہ جوان رکھو
    ذوالقرنین
    ذوالقرنین
    شکریہ آنی! اصل میں یہ اس وقت کی بات ہے جب ایک رکن کی بے وجہ لاف زنی کی وجہ سے میرے فیورٹ اراکین ایک دوسرے سے الجھ پڑے تھے اور اس وجہ سے میں دلبرداشتہ ہوا تھا۔
    اب تو اس رکن کو بھی محفل سے بے دخل کیا گیا۔
    اللہ نے چاہا تو ہمارا اور محفل کا ساتھ ہمیشہ رہے گا۔ انشاءاللہ
    مجھے محفل میں بالکل بھی مزا نہیں آ رہا۔ سب کچھ بور بور سا لگ رہا ہے۔ ):
    مقدس
    مقدس
    کیا ہوا بھائی
    آپ ناں ہمارے ساتھ محفل والے تھریڈ میں باتیں کیا کریں
    آپ کو بہت مزہ آیا کرے گا
    ٹھیک ہے ناں
    کل آپ جب آئیں تو وہاں ضرور آئیے گا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top