• ک
    آپ کپھی غلط ہو سکتی ہیں بھلا :cool: خو شی ھوئی یہا ں آپکو اپنا منتظر د یکھ کر :)
    اوہو تو میری دونوں بیٹیوں نے اب آپس میں ناک لڑانے میرا مطلب ہے کہ ناک کے چرچے شروع کر دیے ہیں۔ اللہ خوش رکھے شاد رکھے۔ اللہ ان کا حامی و نگہبان ہو۔ :)
    مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ۔۔:) کیا پڑھتی ہیں آپ ؟۔۔
    یہ سعود بھیا کی چھیڑ ہے یا اس سے دوسروں کو چھیڑتے رہتے ہیں ۔۔ توبہ ناک نہ ہوئی خطرناک ہوگئی ۔۔:grin:
    وعلیکم السلام زھرا ۔۔ میں نے آپ کا میسیج آج دیکھا ۔۔ پتا نہیں کیوں مجھے اس کی میل نہیں ملی ۔۔
    میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہو اور اتنا کم کم کیوں آتی ہو محفل پر ؟۔۔

    یہ سعود بھیا کو ناک کی نوک کیوں اتنا یاد رہتی ہے بھلا ۔۔ ل و ل ۔۔
    السلام علیکم بیٹا!

    کہاں کم رہے آپ اتنے دنوں تک۔ آج جا کے نمودار ہوئے ناک کی نوک سمیت۔ :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top