زیرک اگست 21، 2019 ٭ہمیں تو حکمِ محبت تھا، ہم نے کرنی تھی٭٭ ہمارے ساتھ مروّت میں تم بھی مارے گئے٭٭ ظہیر مشتاق
زیرک اگست 18، 2019 ٭نہ امیر شہر کو ہے خبر، نہ فقیہہ شہر کا ذوق ہے٭٭ یہ محاذ تھا کسی اور کا، یہاں لڑ رہا کوئی اور ہے٭٭کشمیر
٭نہ امیر شہر کو ہے خبر، نہ فقیہہ شہر کا ذوق ہے٭٭ یہ محاذ تھا کسی اور کا، یہاں لڑ رہا کوئی اور ہے٭٭کشمیر
زیرک اگست 17، 2019 ٭شیخ عبدالباقی المکاشفی کا مختصر ترین مگر جامع خطبۂ جمعہ “کسی بھوکے پیٹ تک ایک لقمہ پہنچانا ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے”۔
٭شیخ عبدالباقی المکاشفی کا مختصر ترین مگر جامع خطبۂ جمعہ “کسی بھوکے پیٹ تک ایک لقمہ پہنچانا ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے”۔
زیرک اگست 15، 2019 ٭لگتا ہے اس بار برمنگھم میں قربانی کا گوشت گھر کے فرجوں میں تقسیم ہو گیا ہے، عید کے تین دن گزر گئے مگر کسی نے قربانی کا گوشت نہیں بھجوایا۔
٭لگتا ہے اس بار برمنگھم میں قربانی کا گوشت گھر کے فرجوں میں تقسیم ہو گیا ہے، عید کے تین دن گزر گئے مگر کسی نے قربانی کا گوشت نہیں بھجوایا۔
زیرک اگست 11، 2019 اس بار عید صرف نماز کی ادائیگی کی حد تک محدود رہی ہے۔ قربانی حسب سابق پاکستان/آزاد کشمیر میں ادا کروں گا۔
اس بار عید صرف نماز کی ادائیگی کی حد تک محدود رہی ہے۔ قربانی حسب سابق پاکستان/آزاد کشمیر میں ادا کروں گا۔
زیرک اگست 10، 2019 ٭راستہ دیکھ کے چل، ورنہ یہ دن ایسے ہیں٭٭ گونگے پتھر بھی سوالات کریں گے تجھ سے٭٭ قیصر الجعفری
زیرک اگست 8، 2019 ٭٭ناصح تجھے آتے نہیں آدابِ نصیحت٭٭٭ ہر لفظ تیرا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے٭٭ فانی بدایونی
زیرک اگست 3، 2019 ٭واپڈا والوں سے پر زور گزارش ہے کہ عید الاضحیٰ کے تینوں دن بجلی بند رکھیں تاکہ گوشت امیروں کے فرج میں جانے کی بجائے غریبوں تک پہنچے۔
٭واپڈا والوں سے پر زور گزارش ہے کہ عید الاضحیٰ کے تینوں دن بجلی بند رکھیں تاکہ گوشت امیروں کے فرج میں جانے کی بجائے غریبوں تک پہنچے۔
زیرک جولائی 30، 2019 ٭اختلافات پیدا ہو جائیں تو سمجھوتہ کرنا سیکھیں کیونکہ معاملات میں تھوڑی سی لچک پیدا کر لینا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینے سے بہتر ہے۔
٭اختلافات پیدا ہو جائیں تو سمجھوتہ کرنا سیکھیں کیونکہ معاملات میں تھوڑی سی لچک پیدا کر لینا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینے سے بہتر ہے۔
زیرک جولائی 29، 2019 ٭٭عشق نہ ہو تو لمس لطافت کھو دیتا ہے٭٭ ہوس پرستو! چُھو چُھو کر اُکتا جاؤ گے٭٭ رحمان فارس
زیرک جولائی 27، 2019 ٭پاکستان صرف ایک صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب قانون کا ڈنڈہ صرف مخالف گائے کو ہانکنے کی بجائے سبھی مقدس گائیوں کو ایک نظر سے دیکھے گا۔
٭پاکستان صرف ایک صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب قانون کا ڈنڈہ صرف مخالف گائے کو ہانکنے کی بجائے سبھی مقدس گائیوں کو ایک نظر سے دیکھے گا۔
زیرک جولائی 22، 2019 ٭٭جو ہو سکے سمیٹیے گلی گلی محبتیں٭٭ جگہ جگہ پڑی ہوئی عداوتیں نہ مانگیے٭٭ سہیل ثاقب
زیرک جولائی 21، 2019 ٭میں کسی اور کی رسوائی پہ کب ہنستا ہوں٭٭ مجھ پہ جب آئینہ ہنستا ہے میں تب ہنستا ہوں٭٭ سجاد بلوچ