طالوت ستمبر 1، 2009 شہزادے فراغت ہو تو کچھ لکھتا ہوں ۔ عنقریب پاکستان جا رہا ہوں وہاں وقت ملا تو مشاہدہ بھی ہو گا اور حقیقت بھی تو انشاء اللہ لکھوں گا۔ وسلام
شہزادے فراغت ہو تو کچھ لکھتا ہوں ۔ عنقریب پاکستان جا رہا ہوں وہاں وقت ملا تو مشاہدہ بھی ہو گا اور حقیقت بھی تو انشاء اللہ لکھوں گا۔ وسلام
Ukashah دسمبر 29، 2008 السلام علیکم ! حضرت بلاگ تو آپ کا بہت اچھا ہے ۔۔۔ ما شا ء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بلاگ بنانے میں ہماری مدد شدد کر سکتے ہیں ۔ ہم بھی دیکھیں بلاگ کی دنیا کیسی ہے ۔۔ انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ! حضرت بلاگ تو آپ کا بہت اچھا ہے ۔۔۔ ما شا ء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بلاگ بنانے میں ہماری مدد شدد کر سکتے ہیں ۔ ہم بھی دیکھیں بلاگ کی دنیا کیسی ہے ۔۔ انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین دسمبر 28، 2008 بزکشی کا ذکر تھا۔ آپ نے میرے بلاگ پر آکر تبصرہ بھی تو کیا تھا۔ http://zain.wordpress.pk
زین دسمبر 18، 2008 ایک تو آپ کی پروفائل میں وزیٹر پیغامات کی اجازت نہیں ۔ خیر چھوڑے میں اپنے آفس میںنہیں ہوں اس وجہ سے یاہو پر نہیں آسکتا
ایک تو آپ کی پروفائل میں وزیٹر پیغامات کی اجازت نہیں ۔ خیر چھوڑے میں اپنے آفس میںنہیں ہوں اس وجہ سے یاہو پر نہیں آسکتا
قیصرانی دسمبر 15، 2008 اللہ کا کرم ہے۔ دو ماہ قبل آپریشن ہوا تھا۔ یا شاید کچھ زیادہ عرصہ قبل۔ اب بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے۔ دو ماہ قبل آپریشن ہوا تھا۔ یا شاید کچھ زیادہ عرصہ قبل۔ اب بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
آپ شاید اب کوئٹہ چھوڑ چکے ہیں۔ ایک سال سے شہرکےحالات کافی بہتر ہوگئے ہیں۔