مجھے حسابی کیلنڈر پر کوئی اعتراض نہیں۔ اگر کیلنڈر سے عید کرنی ہے تو وہ بھی صحیح ہے۔ معاملہ سچ اور دیانت کا ہے۔ سعودیہ والے اگر یہ کہنا بند کر دیں کہ انہوں نے چاند دیکھا تو ٹھیک ہے۔
اسلام کو اس لئے شامل کیا کہ سعودیہ کی جھوٹی رویت نہ صرف خلیج کے ممالک میں مانی جاتی ہے بلکہ یورپ اور شمالی امریکا...
ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ یہ سعودیہ کا اکثر کا طرز عمل ہے۔ خیر وہ جو کر رہے ہیں وہ ان کی ذمہ داری لیکن دیگر ممالک میں جو مسلمان و علما ان کو جانتے بوجھتے فالو کر رہے ہیں اس کا کیا عذر ہے؟
محمداحمد شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان سعودیہ نے ہفتے کی شام کیا۔ اس وقت چاند کی عمر صرف چند گھنٹے تھی اور اس کا نظر آنا ناممکن تھا۔ گھنٹوں بعد جب امریکا میں شام ہوئی تو یہاں چاند نظر نہ آیا۔ نتیجتاً سعودیہ، کچھ عرب ممالک اور یورپ و شمالی امریکا میں جو مساجد چاند کے معاملے میں سعودی عرب کی پیروی...