شکیل احمد خان23
محفلین
ایک مراسلہ متبادلات کا غلطی سے یہاں پوسٹ ہوگیا تھا ، معذرت
فوٹوگرافی کا متبادل ڈھونڈ رہے تھے یا میرا؟ 😂ایک مراسلہ متبادلات کا غلطی سے یہاں پوسٹ ہوگیا تھا ، معذرت
معمولی تفصیلات شامل کرنا آپکے سفرناموں اور تصاویر کا حسن ہے۔ اکثر حس لطیف سے محروم مسافر قیمت کا جابجا تذکرہ کرتے جاتے ہیں جس سے آپکے سفرنامے پاک ہیں۔ یہ حسن ہے ۔ یہ ہی محبت ہے۔
پہلی بار دیکھا ہے کہ عید کے لیے بھی کوئی لڑی نہیں بنائی گئی۔ عارف کریم یاد آ رہے ہیں!اب تو محفل پر اتنی ویرانی ہے کہ یہاں تصاویر پوسٹ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
واقعی دشت کو دیکھ کر محفل یاد آتی ہےآج کل ۔
بہتر یہی ہے کہ جن سے رابطہ چاہتے ہیں ان سے معلومات ایکسچینج کر لیں کہ یہاں تو اب کسی وقت بھی آنا بند ہو سکتا ہےپہلی بار دیکھا ہے کہ عید کے لیے بھی کوئی لڑی نہیں بنائی گئی۔ عارف کریم یاد آ رہے ہیں!![]()