سلمان حمید نومبر 14، 2013 اب کے ملنا تو میری ذات میں ضم ہو جانا - سہہ نہیں پاؤں گا اک اور کا کم ہو جانا۔
سلمان حمید نومبر 12، 2013 ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے۔