سیدہ شگفتہ نومبر 25، 2012 کربل کی کہانی جب کوئی بھی سنائے گا ۔ ۔ ۔ دل والوں کی آنکھوں سے اک دریا بہائے گا
سیدہ شگفتہ نومبر 24، 2012 یہ ایک بہت اچھی روایت ہے کہ ٹی وی چینلز گانوں و دیگر تفریحات کی بجائے سانحہ کربلا کی یاد و ذکر کو محترم جانتے ہیں۔
یہ ایک بہت اچھی روایت ہے کہ ٹی وی چینلز گانوں و دیگر تفریحات کی بجائے سانحہ کربلا کی یاد و ذکر کو محترم جانتے ہیں۔
سیدہ شگفتہ نومبر 23، 2012 یہ بہت بدنصیبی کی بات ہے اگر کسی بچے کی دادی اسے ایسی عمر میں ہی نفرت کرنا سیکھا دے جب اسے نفرت کا معنی تک معلوم نہ ہو!
یہ بہت بدنصیبی کی بات ہے اگر کسی بچے کی دادی اسے ایسی عمر میں ہی نفرت کرنا سیکھا دے جب اسے نفرت کا معنی تک معلوم نہ ہو!
سیدہ شگفتہ نومبر 13، 2012 زندگی بہت خوبصورت ہے اپنی سوچ اور عمل سے اس کی خوبصورتیوں میں اضافہ کرنے کے لیے ایک نئی روشن صبح کا آغاز
زندگی بہت خوبصورت ہے اپنی سوچ اور عمل سے اس کی خوبصورتیوں میں اضافہ کرنے کے لیے ایک نئی روشن صبح کا آغاز
کیسی ہو شگفتہ؟