وعلیکم السلام
مجھے اس تھریڈ میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے اس لیے یہاں لکھ رہا ہوں۔
یہ تو کافی پہلے لکھا تھا۔
اور اب تو دماغ سے پوری کہانی ہی آؤٹ ہے۔
پہلے بھی بس بنا کچھ سوچے سمجھے لکھنا شروع کیا تھا۔
ابھی تو ویسے ہی گھن چکر بنا ہوا ہے۔
تو میرا نہیں خیال کہ میں فی الوقت مکمل کرسکتا ہوں