سیدہ شگفتہ اکتوبر 12، 2016 ظلم کیا کیا نہ کئی روز کے پیاسے پہ ہوئے----- سینکڑوں وار محمد کے نواسے پہ ہوئے
سیدہ شگفتہ اکتوبر 11، 2016 نوید فتح نہیں ہے یزید یہ جھنکار - - - - - پیام مرگ ہے زنجیر پا کے لہجے میں
سیدہ شگفتہ اکتوبر 11، 2016 جب جسم موت کے لیے ہے تو خدا کی راہ میں شہید ہونا سب سے افضل ہے۔ (حسین ابن علی)
سیدہ شگفتہ اکتوبر 11، 2016 ہو اگر جنگ کا میدان تو غازی تھے علی - - - - - جن سے قائم ہے نماز، ایسے نمازی تھے علی (صبا اکبر آبادی)
ہو اگر جنگ کا میدان تو غازی تھے علی - - - - - جن سے قائم ہے نماز، ایسے نمازی تھے علی (صبا اکبر آبادی)
سیدہ شگفتہ اکتوبر 11، 2016 ہر شخص اُدھر کوشش دنیا طلبی میں - - - اِس سمت سکوں قافلہ آلِ نبی میں (صبا اکبر آبادی)
سیدہ شگفتہ اکتوبر 5، 2016 بھارتی فوج جعلی وڈیولیپا سیکٹرکےسامنےکےعلاقےمیں بنا رہی ہے۔میرے حلقےمیں بھی سرجیکل اسٹرائیکس ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر
بھارتی فوج جعلی وڈیولیپا سیکٹرکےسامنےکےعلاقےمیں بنا رہی ہے۔میرے حلقےمیں بھی سرجیکل اسٹرائیکس ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر
سیدہ شگفتہ اکتوبر 3، 2016 مجرئی خلق میں ان آنکھوں سے کیا کیا دیکھا پر کہیں سبطِ پیمبر سا نہ آقا دیکھا
سیدہ شگفتہ اکتوبر 1، 2016 بھارتی فوجیوں نے ظلم وبر بربیت جاری رکھتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا!
سیدہ شگفتہ ستمبر 15، 2016 خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔ نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا