سیدہ شگفتہ اکتوبر 30، 2015 تھا اُدھر کوفے کا لشکر کثرتِ تعداد تھی--- اِس طرف حق تھا رسول اللہ کی اولاد تھی
سیدہ شگفتہ اکتوبر 30، 2015 صبر کی جو حدِّ آخر تھی وہ تھی حد سامنے--- اب فقط تھی آبروئے دینِ احمد سامنے
سیدہ شگفتہ اکتوبر 30، 2015 چھوٹ جاتی وہ بہن کیسے بھلا شبیر سے --- پرورش پائی تھی جس نے فاطمہ کے شِیر سے
سیدہ شگفتہ اکتوبر 27، 2015 شورش طوفاں میں کشتی کا کنارا کون تھا۔۔۔ جُز حُسین ابنِ علی دیں کا سہارا کون تھا
سیدہ شگفتہ اکتوبر 25، 2015 ظالم و ظلم کے خلاف بار بار لکھنا چاہیے اتنا زیادہ کہ ظالم اپنی ظلمیت سمیت شرمندہ ہو
سیدہ شگفتہ دسمبر 22، 2014 یقین نہیں آتا کوئی پھولوں کو اتنی بربریت سےمسل سکتا ہےلیکن پھر زمینِ کربلا پکار اٹھتی ہے کہ یزید اور اس کی نسلیں اتنی ہی ظالم و شقی ہیں
یقین نہیں آتا کوئی پھولوں کو اتنی بربریت سےمسل سکتا ہےلیکن پھر زمینِ کربلا پکار اٹھتی ہے کہ یزید اور اس کی نسلیں اتنی ہی ظالم و شقی ہیں