نیرنگ خیال نومبر 7، 2013 مجھ کو جھکنے نہیں دینا ضرورت کا پہاڑ مرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے سر اس شعر کی تصویر پیش کر رہی ہے آپ کی نمائندہ تصویر
مجھ کو جھکنے نہیں دینا ضرورت کا پہاڑ مرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے سر اس شعر کی تصویر پیش کر رہی ہے آپ کی نمائندہ تصویر
تلمیذ اگست 19، 2013 السلام علیکم، جناب عالی، کافی عرصہ سے محفل پر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوئی۔ آپ خیریت سے تو ہیں ، محترم؟ اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی سے رکھے ، آمین۔ زیادہ آداب۔
السلام علیکم، جناب عالی، کافی عرصہ سے محفل پر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوئی۔ آپ خیریت سے تو ہیں ، محترم؟ اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی سے رکھے ، آمین۔ زیادہ آداب۔
سید زبیر مئی 5، 2013 وعلیکم السلام ، جیتے رہیں خوش رہیں ، کہاں ہوتے ہیں ،؟ اگر اسلام آباد میں ہیں تو مل کر بہت خوشی ہوگی
مہ جبین فروری 4، 2013 السلام علیکم انکل ! ابھی آپ کو ذپ کیا ہے ، برائے مہربانی اسکا جواب دے دیں ۔ شکریہ
اسامہ جمشید نومبر 19، 2012 غم سنا کہ اٹھتے ہیں رو رولا کہ اٹھتے ہیں آج اپنے ہاتھوں سے مے پلا کہ اٹھتے ہیں لوگ اپنے رازوں کو کیوں بتاکہ اٹھتے ہیں اہل زر کی عادت ہے لُٹ لٹاکہ اٹھتے ہیں اٹھ کہ دیکھ لو تم بھی ہم اٹھا کہ اٹھتے ہیں خوں بہا کہ بیٹھے تھے خوں بہا کہ اٹھتے ہیں راجپوت جنگوں میں سر کٹا کہ اٹھتے ہیں (أسامة جمشيد)
غم سنا کہ اٹھتے ہیں رو رولا کہ اٹھتے ہیں آج اپنے ہاتھوں سے مے پلا کہ اٹھتے ہیں لوگ اپنے رازوں کو کیوں بتاکہ اٹھتے ہیں اہل زر کی عادت ہے لُٹ لٹاکہ اٹھتے ہیں اٹھ کہ دیکھ لو تم بھی ہم اٹھا کہ اٹھتے ہیں خوں بہا کہ بیٹھے تھے خوں بہا کہ اٹھتے ہیں راجپوت جنگوں میں سر کٹا کہ اٹھتے ہیں (أسامة جمشيد)
سید زبیر نومبر 10، 2012 شب کے گیارہ بج رہے ہیں ۔ستر افراد سکرین پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں،سکراتے ہیں سوچوں میں گم ہو جاتے ہیں کیا بات ہے اردو محفل زندہ باد
شب کے گیارہ بج رہے ہیں ۔ستر افراد سکرین پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں،سکراتے ہیں سوچوں میں گم ہو جاتے ہیں کیا بات ہے اردو محفل زندہ باد
سر ! جزاک اللہ