سید لبید غزنوی جون 15، 2016 میں اور میرا پروردگار میں گمراہ , وه سازگار رحمتیں اس کی بے پناہ وه رحیم میں گناہ گار وه خالق مصور کائنات ہر ذی روح ہے شاہکار
میں اور میرا پروردگار میں گمراہ , وه سازگار رحمتیں اس کی بے پناہ وه رحیم میں گناہ گار وه خالق مصور کائنات ہر ذی روح ہے شاہکار
سید لبید غزنوی اپریل 5، 2016 جب غرض ہوئی تب پوچھ لیا جب وقت ملا تب یاد کیا اب اور حقیقت کیا لکھوں اس دور کے مخلص یاروں کی
سید لبید غزنوی اپریل 4، 2016 یا اللہ مغرور کردینے والا مال نہ دے اور مایوس کردینے والی غریبی نہ دے۔۔۔آمین
سید لبید غزنوی اپریل 3، 2016 شمع قرآنی سے لے کر روشنی۔۔۔۔۔۔۔آئینہ! ہر دل چمکا دیجئے!۔۔۔۔۔۔ہے اگر زندوں میں کوئی بشر۔۔۔۔۔۔ نور حق! ہر گھر میں پہنچا دیجئے
شمع قرآنی سے لے کر روشنی۔۔۔۔۔۔۔آئینہ! ہر دل چمکا دیجئے!۔۔۔۔۔۔ہے اگر زندوں میں کوئی بشر۔۔۔۔۔۔ نور حق! ہر گھر میں پہنچا دیجئے
سید لبید غزنوی اپریل 2، 2016 یہ الگ بات کے خاموش کھڑے رہتے ہیں پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرا جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
یہ الگ بات کے خاموش کھڑے رہتے ہیں پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرا جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
سید لبید غزنوی مارچ 29، 2016 وطن ہمارا لہو لہو ہے۔۔۔۔بے جان لاشے۔۔۔۔یہ بکھرے اعضاء۔۔۔پوچھ رہے ہیں۔۔۔تم کہاں ہو ہمارے محافظو؟؟؟؟
سید لبید غزنوی مارچ 26، 2016 میں ادھر ادھر دیکھتا رہا حالانکہ خامی تو خود مجھ میں تھی آہ مگر میں ابھی جیتا ہوں خامیاں دور کر لوں گا اللہ تو میرا ناصر ہو جا آمین
میں ادھر ادھر دیکھتا رہا حالانکہ خامی تو خود مجھ میں تھی آہ مگر میں ابھی جیتا ہوں خامیاں دور کر لوں گا اللہ تو میرا ناصر ہو جا آمین
سید لبید غزنوی مارچ 8، 2016 اک تیرے دور ہونے سے میرے اعضاء حالات کی گردشوں میں آہستہ آہستہ تحلیل ہورہے ہیں
سید لبید غزنوی مارچ 3، 2016 اک کھویا ہوا شخص آج بہت یاد آرہا ہے وہ ہیرا تھا ہیرا ۔۔۔۔۔اور دیکھیں بعد مرنے کے ہم ہیرے جیسی ہستیوں کو بھی مٹی میں مٹی کر دیتے ہیں۔۔
اک کھویا ہوا شخص آج بہت یاد آرہا ہے وہ ہیرا تھا ہیرا ۔۔۔۔۔اور دیکھیں بعد مرنے کے ہم ہیرے جیسی ہستیوں کو بھی مٹی میں مٹی کر دیتے ہیں۔۔
سید لبید غزنوی فروری 28، 2016 کوئی بھي آپکو کانٹوں کے بدلے پھول نہیں دے گا اور جو دے گا وہ بندہ بڑا باکمال ہو گا اسے کبھی کھونا مت۔۔۔
کوئی بھي آپکو کانٹوں کے بدلے پھول نہیں دے گا اور جو دے گا وہ بندہ بڑا باکمال ہو گا اسے کبھی کھونا مت۔۔۔
سید لبید غزنوی فروری 24، 2016 نویرہ سحر مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شخص کی خاطر میرے دل کے اندھیروں میں دعائیں رقص کرتی ہیں۔۔