سیما علی جولائی 8، 2020 اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی !!!!!!!!!!!!
سیما علی جولائی 3، 2020 #امام علیؑ ع کسی کی نرمی کو اسکی کمزوری نہ سمجھو کیوں کہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن اسکی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
#امام علیؑ ع کسی کی نرمی کو اسکی کمزوری نہ سمجھو کیوں کہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن اسکی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
سیما علی جولائی 2، 2020 ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا!!!!! جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا!!!!! جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
سیما علی جولائی 1، 2020 داغ" کہتے ہیں جنھیں، دیکھیے، وہ بیٹھے ہیں۔۔ آپ کی جان سے دور، آپ پہ مرنے والے...
ہم بھی تو غم کو کھائے بیٹھے ہیں