زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے نفرتوں اور اختلافات میں ضائع کرنے کے بجائے محبتیں بانٹیں اور بعض دفعہ کچھ چیزوں کو، چند باتوں کو، کچھ لوگوں کو نظرانداز کر کے سکون پائیں
زندگی ہر موڑ پر انسان کو ایک سبق دے جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اس سبق کو یاد نہیں رکھتے اور زندگی سبق اچھے سے یاد کروانے کے لئے سخت سزا دیتی ہے تاکہ انسان کبھی یہ سبق نہ بھولے