You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
-
ساری خوشیاں وفا نہیں کرتیں
دل کو درد سے آشنا رکھنا۔۔
-
کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے
-
کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے
-
ہاضمہ کمال ہوتا ہے ان ملکی خزانہ لوٹ کھا جانے والوں کا
-
ناعاقبت اندیشوں اور بے ضمیروں کی بہتات ہے آج کل
-
گو کہ پیسہ ہی دین و ایمان بن کر رہ گیا
-
-
قوم کے مفاد کی کوئی نہیں سوچتا
-
-
کتنی ضروری ہوگئی ہے نا
ناشتے کے بعد چائے
-
-
-
زندگی کی راہ میں آنے والے ہر پتھر کو ٹھوکر مارنے کی بجائے اس سے بچ کر نکل جانا کہیں بہتر ہے۔ پاوْں زخمی نہیں ہوتے ، سفر آسان ہو جاتا ہے
-
-
ضرب دینے سے نہیں تقسیم کرنے سے خوشیاں بڑھتی ہیں
-
دو کپ صرف؟
باقی محفل کا کیا؟
-
شکریہ
وعلیکم السلام
آپا سیما علی
-
ژ حرف سے جملہ ڈھونڈنا ہمیشہ سے ہی دشوار رہا ہے
-
حالانکہ چائے کے ساتھ بسکٹ بھی ہونے چاہیئں تھے