السلام و علیکم میں نے ابھی ممبر شپ لی ہے میں ایم اے اردو کا طالب علم ہوں رہنماٸ چاہیے اگر کوٸ بھاٸ کر دے۔ اطلاقی لسانیات اور تاریخی لسانیات کیا ہیں؟ جواب کا منتظر اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
السلام و علیکم۔۔! نیا ممبر ہوں، کچھ رہنمائی فرمایئں کہ یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
ایک اور کوشش۔۔۔۔۔۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے غریب بھائیوں کا بھی خیال رکھیں اُس پیسے کو آگ لگانی جو بنک میں تِجوریوں میں پڑا رہا پر کسی ضرورت مند کے مشکل وقت میں کام نہ آیا ، خُدارا اپنے معاشرے کی تعمیرو ترقی میں لوگوں کی مشکلیں آسان کر کہ حصہ لیں
کیونکہ ہم بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان
مَندر مزَاراں چادراں چَڑھِیاں نذرانے کئی ہزار
غریب دا پُتر بُھوکا مر گیا کھا سردی دِی مار
ازقلم: محمد شہباز ایاز فانیؔ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !فرمانِ نبویﷺ ہے:’’اہل جنت کی صفوں کی تعداد ایک سو بیس (120) ہے ، ان میں سے اسی(80) صفیں صرف اس امت کی ہونگی۔ان میں سے ستر ہزار ایسے بھی ہونگے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونگے۔ نیز فرمایا: ’’میں نے اللہ سے مزید اضافے کی درخواست کی تو اللہ نے ہر ایک کے ساتھ ستر ہزار کا اضافہ فرمادیا۔مسند احمد
مقامِ تشکر ہے
چھ چیزیں چھ چیزعں میں چھپی ھوی ھے
حضرت عمر رضی اللھ کا ارشاد ھے بیشک اللھ تعالی نے چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپادیا ھے (1) رضامندی کواطاعت میں (2) غصھ کو نافرمانی مین (3)اسم عظیم کو قران کریم میں (4) لیلتھ القدر کو ماھ رمضان میں (5) صلاتھ وسطی کو تمام نمازوں میں (6) روز قیامت کو تمام دنو میں : دعا کا طالب آس محمد قاسمی