شکیب اگست 21، 2016 عاشق و موسیٰ میں اب ایسا بھی کیا امتیاز---ہم بھی ہیں مشتاق کر ہم سے بھی راز و نیاز (شکیب احمد)
شکیب جون 23، 2016 اس قدر ٹوٹ کے تم پر ہمیں پیار آتا ہے ۔۔۔ اپنی بانہوں میں بھریں، مار ہی ڈالیں تم کو وصی شاہ
شکیب مئی 31، 2016 خیالات آتے بھی ہیں اور لائے بھی جاتے ہیں۔ شعر تبھی اچھا ہوتا ہے جب خیال آئے۔ اللہ سے ”آمد“ کی دعا کرتا ہوں۔
خیالات آتے بھی ہیں اور لائے بھی جاتے ہیں۔ شعر تبھی اچھا ہوتا ہے جب خیال آئے۔ اللہ سے ”آمد“ کی دعا کرتا ہوں۔
شکیب اپریل 14، 2016 کچھ لوگ عجیب لٹھ مار انداز میں گفتگو کے عادی ہوتے ہیں، شفقت بھرا لہجہ کتنا اچھا لگتا ہے نا!
شکیب مارچ 10، 2016 کیوں فقط کام فقط کام فقط کام کروں ××× کیوں نہ اک کام کروں، پھر فقط آرام کروں-شکیب احمد