ظل عرش مارچ 17، 2017 ایڈمن سے کیسے رابطہ ممکن ہے؟ مجھے اپنا نام تبدیل کروانا ہے.. یہ ظلِ عرش ہے. یعنی عرش کا سایہ. یہ آٹو ٹائپ کی وجہ سے زالعرش ہو گیا ہے.
ایڈمن سے کیسے رابطہ ممکن ہے؟ مجھے اپنا نام تبدیل کروانا ہے.. یہ ظلِ عرش ہے. یعنی عرش کا سایہ. یہ آٹو ٹائپ کی وجہ سے زالعرش ہو گیا ہے.
ظل عرش مارچ 17، 2017 السلام و علیکم.. جمعہ مبارک.. اللہ ان با برکت ساعتوں کے سبب آپ اور آپ کے پیاروں کیلئے بے شمار آسانیاں کرے. آمین
السلام و علیکم.. جمعہ مبارک.. اللہ ان با برکت ساعتوں کے سبب آپ اور آپ کے پیاروں کیلئے بے شمار آسانیاں کرے. آمین
ظل عرش مارچ 16، 2017 آپ سب سے مل کر بہت خوشی ہوئی. انشاءاللہ پھر بات ہوگی. اللہ ہم سب کیساتھ عافیت کا معاملہ کرے. اللہ ہم سے راضی ہو. فی امان اللہ
آپ سب سے مل کر بہت خوشی ہوئی. انشاءاللہ پھر بات ہوگی. اللہ ہم سب کیساتھ عافیت کا معاملہ کرے. اللہ ہم سے راضی ہو. فی امان اللہ
ظل عرش مارچ 16، 2017 السلام و علیکم. تبصرہ کرنے والوں اور پسند کرنے والوں کا شکریہ.. آخر یہ تعارفی لڑی کہاں ہے؟
ظل عرش مارچ 15، 2017 ارے کوئی گلہ شکوہ نہیں پر مجھے دراصل اس فورم کو صحیح استعمال کرنا نہیں آ رہااردو ٹائپنگ بھی اچھی نہیں اور مجھے اسکو فالو کرنا بھی نہیں آ رہا
ارے کوئی گلہ شکوہ نہیں پر مجھے دراصل اس فورم کو صحیح استعمال کرنا نہیں آ رہااردو ٹائپنگ بھی اچھی نہیں اور مجھے اسکو فالو کرنا بھی نہیں آ رہا
ظل عرش مارچ 15، 2017 شکر ہے کسی نے جواب دیا.. مجھے خدشہ تھا کہ انگریزی والوں کی اردو فورم پر کچھ خاص پزیرائی نہیں ہوتی. اپ سب کا شکریہ
شکر ہے کسی نے جواب دیا.. مجھے خدشہ تھا کہ انگریزی والوں کی اردو فورم پر کچھ خاص پزیرائی نہیں ہوتی. اپ سب کا شکریہ
السلام علیکم۔