ظہیراحمدظہیر اکتوبر 1، 2018 سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أشْهَدُ أنْ لا إلہَ إِلاَّ أنْتَ ۔أسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إلَيْكَ ۔
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أشْهَدُ أنْ لا إلہَ إِلاَّ أنْتَ ۔أسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إلَيْكَ ۔
ظہیراحمدظہیر ستمبر 20، 2018 سنا ہے پھر سے محبت کے امتحاں ہوں گے ۔ ۔ جو داغ مٹ گئے کب کے وہ پھر عیاں ہوں گے
ظہیراحمدظہیر ستمبر 8، 2018 اپنی دنیا میں تھا دیوانہ وہیں بہتر تھا ۔۔۔۔ تہمتِ ہوش سے پتھر ہی کہیں بہتر تھا
ظہیراحمدظہیر اپریل 2، 2018 راہبر دیکھ لئے ، راہ گزر دیکھ آئے ۔ ۔ ۔ بیچ رستے سے ہم انجامِ سفر دیکھ آئے
ظہیراحمدظہیر مارچ 29، 2018 روشنی ہی روشنی ہیں جس طرف سے دیکھئے ۔ ۔ ۔ ۔ جل رہے ہیں جو چراغ اُن کو شرف سے دیکھئے
ظہیراحمدظہیر فروری 13، 2018 اک جہانِ رنگ و بو اعزاز میں رکھا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خاک تھا میں ، پھول کے انداز میں رکھا گیا
ظہیراحمدظہیر دسمبر 13، 2017 کہنے کو ہر حلیف سے محروم تو ہوا ۔ ۔ ۔ کس کس کی زدپہ ہوں ، مجھے معلوم تو ہوا
ظہیراحمدظہیر اپریل 4، 2017 مال و متاعِ درد میں سمجھو نہ کم ہمیں ۔ میراث میں ملے ہیں یہ نسلوں کے غم ہمیں
ظہیراحمدظہیر فروری 20، 2017 ویب گاہوں میں سبھی کچھ ہے بقدر ِ توفیق : خاک اُڑائیں کہ چُنیں پھول یہ ظرف آپ کا ہے