عثمان سیال

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اب کہیں ہماری کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد سری لنکا کے خلاف دھرنے کا اعلان نہ کر دے۔
    آرمی کی گارنٹی کا مطلب سیاستدان ایک دوسرے پر اعتبار نہیں کرتے۔ کیا کریں سب سیاستدان ایک دوسرے کے ڈسے ہوئے ہیں۔
    arifkarim
    arifkarim
    اگر پاکستانی فوج حکومت اور انقلابیوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا رول خود "منتخب" وزیر اعظم کے کہنے پر ادا کر رہی ہے، بجائے اسکا تختہ الٹنے کے، تو اسمیں امریکیوں کو کیا تکلیف ہے۔
    عثمان سیال
    عثمان سیال
    امریکیوں کو امریکہ سے باہر جمہوریت کی کوئی پرواہ نہیں۔ انہیں ان کے کام کرنے کے لیے بندہ چاہیے سیاسی ہو یا غیر سیاسی۔
    arifkarim
    arifkarim
    درست۔ انکو ایسی بیرونی جمہوریتیں چاہئیں جو انکے اپنے قومی مفادات کے مطابق ہیں۔ جیسے گوئٹے مالا اور ایران کی جمہوری حکومتوں کو سی آئی اے کے توسط سے اُلٹ کر وہاں فوجی ڈکٹیٹر اور شاہی آمر انسٹال کئے گئے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top