افسوس اس بات پر ہے کہ ہاشمی صاحب یہی جرات پہلے کرتے۔ اس دھرنے میں شریک ہونے سے انکار کرتے۔ عوام کو وہ ساری باتیں بتاتے جو آج بتا رہے ہیں۔کس بات کا انتظار کرتے رہے۔ اگر یہ سب کچھ ایک منصوبے کا نتیجہ تھاتو ہاشمی صاحب کس مصلحت کے تحت خاموش رہے اور شامل رہے۔جاوید چودھری کے پروگرام میں کہتے ہیں فوج...