ماوراء ستمبر 23، 2008 نہیں عزیز۔۔ میرے دایاں بازو کی دروازے کے ساتھ ٹکر ہو گئی ہے، اور اس میں درد ہے۔ ٹائپنگ میں مشکل ہو رہی ہے۔
نہیں عزیز۔۔ میرے دایاں بازو کی دروازے کے ساتھ ٹکر ہو گئی ہے، اور اس میں درد ہے۔ ٹائپنگ میں مشکل ہو رہی ہے۔
خرم ستمبر 21، 2008 ارادہ تو تھا کہ کوئی ساٹھ ستر گولیاں چلا کر دل کی بھڑاس نکال لوں گا لیکن بارش کی وجہ سے یہ پروگرام بھی منسوخ ہوگیا اور ابھی تک بھرے بیٹھے ہیں۔
ارادہ تو تھا کہ کوئی ساٹھ ستر گولیاں چلا کر دل کی بھڑاس نکال لوں گا لیکن بارش کی وجہ سے یہ پروگرام بھی منسوخ ہوگیا اور ابھی تک بھرے بیٹھے ہیں۔
ماوراء ستمبر 20، 2008 http://mawra.urdutech.com ویسے میرے بلاگ سے تو آپ کو کچھ پتہ نہیں چلے گا۔ کیونکہ اس کے لیے تو آپ کو لاگ ان ہونا پڑے گا۔
http://mawra.urdutech.com ویسے میرے بلاگ سے تو آپ کو کچھ پتہ نہیں چلے گا۔ کیونکہ اس کے لیے تو آپ کو لاگ ان ہونا پڑے گا۔
ماوراء ستمبر 20، 2008 اردو کے لیے ڈیش بورڈ پر جائیں۔ پھر پلگ انز پر۔ اور وہاں WP OpenPad کو ایکٹو کر دیں۔
آبی ٹوکول ستمبر 20، 2008 حضور گپ شپ کارنر تو بہت بڑا ہے آپ یہ بتائے کہ وہاں کس دھاگے میں آپ یاوری فرمائیں گے