علینہ نومبر 23، 2012 غور فرمائیے! انسان کا دل فطری طور پر نرم ہی ہوتا ہے۔ انسان کس طریقے سے اسے سخت کر لیتا ہے؟
علینہ نومبر 23، 2012 ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہت بہتر ہے۔
علینہ نومبر 22، 2012 رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوںمیںپیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود بنا لیتا ہے۔
رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوںمیںپیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود بنا لیتا ہے۔