عینی شاہ ستمبر 5، 2013 اداسی اداسی بہت زیادہ اداسی کہیں بھی دل نہی لگ رہا اور کچھ بھی اچھا نہی لگ رہا
عینی شاہ ستمبر 2، 2013 جب کوئی آپ کو بہت اچھا لگ رہا ہو تو آپ کو اس کے کان میں جا کر یہ کہنا چاہیے کہ آپا آج آپ بہت سوئیٹیسٹ لگ رہی ہیں ۔۔۔ہے نا بھئی
جب کوئی آپ کو بہت اچھا لگ رہا ہو تو آپ کو اس کے کان میں جا کر یہ کہنا چاہیے کہ آپا آج آپ بہت سوئیٹیسٹ لگ رہی ہیں ۔۔۔ہے نا بھئی
عینی شاہ اگست 28، 2013 اچھا بھئی بہت بوریت ہے اج تو ادھر بھی ۔۔۔۔! بور لوگ بور محفل ہوتی جا رہی رونی کھانی پوئٹری کی طرح ۔
فرحت کیانی جولائی 9، 2013 ہاہاہاہاہا۔ عینی میں نے آپ کے پروفائل میں 'پیشہ: شرارتیں کرنا' ابھی دیکھا۔ زبردست۔ بریلینٹ
عینی شاہ جولائی 5، 2013 مجھے تو سونگز ہی نہی آتے ۔۔آپا جانی سے پوچھو تو وہ رونی کھانی غزلیں بتانا شروع کر دیتی ہیں ۔۔۔افففف