عین عین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • http://www.servimg.com
    ویب سائٹ پر جائیں ۔اپنی آئی ڈی مثلاain ain @yahoo.com اور اسی کے پاسورڈ سے رجسٹر ہوجائیں۔
    اپلوڈ کلک کریں۔ براؤز کے زریعے ۔ فائل کی منسلک کریں، ہوسٹ کرنے کے بعد حاصل شدہ Direct Linkکو کاپی کریں
    اور اردو محفل میں اپنے مراسلے میں آئیں۔ اوپر دیئے گئے کو کلک کریں
    ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی اس موجود ٹیکسٹ کو مٹا کر کاپی کیا گیا لنک پیسٹ کریں اور اوکے کریں۔ مراسلہ روانہ کرنے سے پہلے ، اضافی اختیارات میں جا کر دیکھ لیں۔
    تجرباتی طور پر یہیں ایسا کر کے دیکھیں ۔ والسلام
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔
    ڈیسک کا کام سکون والا ہوتا ہے ۔
    مجھے بھی ادب سے بہت لگاؤ ہے مگر میں یہ سمجتی ہوں کہ میں ادب کے بارے میں کچھ نہیں جانتی ہوں۔ امید ہے اس محفل میں رہی تو بہت کچھ سیکھ لوں نگی۔۔۔
    جناب اللہ کا کرم ہے ۔ سب خیریت ہے ۔ سخن دوستاں کا معاملہ آگے بڑھےگا انشا اللہ ۔۔ ابھی کچھ مصروفیت ہے ۔۔ بہت جلد ۔۔
    محترم جناب عین عین جی
    اللہ سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین۔
    د۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلبر ، دل جانی ، دلدار ۔ شخصیت
    و۔۔۔۔۔۔۔۔ وفا سے بھرپور سنگت
    س ۔۔۔۔۔۔ سچے پیار سے سدا ساتھ نبھانے والا
    ت ۔۔۔۔۔۔ تشنگی دل و جان کی مٹانے والا
    کسی محترم نے فرمایا ہے نا ،،
    کہ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ۔
    آپ نے مجھے شرف دوستی بخشا ۔ آپ کا شکریہ
    عمر کا کیا پوچھتے ہیں ؟
    یوں سمجھیں رائیگاں گئی کہ حق خالق ادا نہ ہوا ۔
    دن ڈھل چکا ہے ۔ شام گذر رہی ہے ۔ رات کا منتظر ہوں ۔
    وہ جو علیم و خبیر ہے اس کے سچے عبد یقینا آپ جیسی ہستی کے مالک ہوتے ہیں ۔
    اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
    (بات چل نکلی ہے اب جانے کہاں تک پہنچے ۔)
    نایاب
    محترم جناب عین عین جی
    السلام علیکم
    اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین
    یہی تو آپ جیسی محترم ہستیوں کی شفقت بھری اعلی ظرفی ہے جو ہم جیسے کم علموں کو علم حاصل کرنے میں اک مہمیز دیتی ہے ۔ جزاک اللہ ۔
    اور لڑکیاں نہیں شرماتی ہوں گی ۔ یہ تو سچ کہا آپہ نے ۔ میں کچھ زیادہ ہی شر ملا ہوں ۔
    نایاب
    السلام علیکم
    محترم جناب عین عین جی
    سدا خوش رہیں آمین
    میں تو طفل مکتب ہوں ابھی ۔
    اور آپ جیسی محترم صاحب علم وادب ہستیوں سے کچھ سیکھنے کی خواہش ہی
    مجھے اردو محفل پر کھینچ لائی ہے ۔
    انشااللہ آپ جیسی ہستیوں سے کچھ علم کے قطرے پاہی لوں گا ۔
    گر کچھ عطا ہو تو ۔۔۔۔
    سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
    نایاب
    السلام علیکم
    محترم عین عین جی
    سدا خوش رہیں آمین
    زہے نصیب کہ ہستی نایاب بھی آپ جیسے استاد کی نظر میں شعر کے قابل ٹھہری ۔
    اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
    نایاب
    السلام علیکم
    محترم عین عین جی
    سدا خوش رہیں آمین
    آنا جانا ۔ جانا آنا ۔
    یہ کس کے اپنے بس کی بات ہے ۔
    آزادی کے نام پر بہلائے گئے حضرت انسان کی ؟
    بہت شکریہ
    نایاب
    شکریہ ہاتھ تھامنے کا۔ ہم ٹھیک کون ہوتے ہیں تھیک کرنے والے، بس تبدیل کردیا۔ غلطی تو ہر کسی سے ہوتی ہے۔ ہمیں ان کے تکرار سے بچنا چاہیے۔ میں نے تو اس پر غور کیا ہی نہیں تھا۔ آپ نے مجھے متوجہ کیا۔ آپ کا شکریہ۔
    آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن کیا کریں وہ کہ گئیں، شاید وزن صحیح کرنے کے لیے ایسے کھا ہو۔ لیکن معنی تو زیادہ غلط نہیں۔ ہم تو اب یہ ہی کر سکتے ہیں کہ اگر خود کبھی شعر کہا تو غلط استعمال نہ کریں۔
    با وجود اس کے کہ شاعر کے شعر کو تبدیل کرنا مناسب نہیں، ہم اس کو تھوڑا سا بدل بھی سکتے ہیں:
    ہم نے جنگل میں بھی ہرگز نہیں مڑ کر دیکھا

    ویسے میں تو سمجھا تھا آپ "ہم نے" پر اشکال کرنے والے ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top