قاری محمد عثمان صدیقی فروری 1، 2017 تم آؤ دستک تو دو درِ دل پر محبت اُمید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔
قاری محمد عثمان صدیقی فروری 1، 2017 آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں.... کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں.....
قاری محمد عثمان صدیقی فروری 1، 2017 سچے ہونے کا یہ مطب نہیں کہ زبان کے ساتھ کتے باندہ لیے جائیں .....
قاری محمد عثمان صدیقی جنوری 31، 2017 غرور کس بات کا صاحب۔۔۔ دنیا کے سارے راستے قبرستان کیطرف جاتے ہیں
قاری محمد عثمان صدیقی دسمبر 14، 2016 اللَّهُمَّ مُنْزِلَ اْلِكتَابِ ، سَرِيْعَ الْحِسَابِ ،اِهْزِمِ الإْحْزَابَ ،اللَّهُمَّ اِهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
اللَّهُمَّ مُنْزِلَ اْلِكتَابِ ، سَرِيْعَ الْحِسَابِ ،اِهْزِمِ الإْحْزَابَ ،اللَّهُمَّ اِهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
قاری محمد عثمان صدیقی نومبر 3، 2016 اداسیاں میرے چھرے کا طواف کر رھی ھیں دل کی دھڑکنیں عشق کے حج پر ھوں جیسے
قاری محمد عثمان صدیقی جولائی 31، 2016 قوت ایماں میں پنہاں راز تسخیر جہاں.. یہ وہ نکتہ ہے جسے سمجھے ہیں ارباب نظر.
قاری محمد عثمان صدیقی جولائی 31، 2016 جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی. جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے
قاری محمد عثمان صدیقی جولائی 30، 2016 خرد نے کہ بھی دیا لا الہ تو کیاحاصل دل ونگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں
قاری محمد عثمان صدیقی جولائی 27، 2016 السلام علیکم و رحمۃ اللہ تمام احباب سے ایمانی روحانی وجسمانی صحت وعافیت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے..