# آئینہ تربیت #
*کامیاب استاذ بننے کےلئے بیس رہنما اصول*
(مولانا یوسف خان صاحب استاذ جامعہ اشرفیہ کا الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ میں خطاب)
بہترین استاذ وہ ہے جو بیک وقت نفسیات، اخلاقیات اور روحانیت میں مہارت رکھتا ہو۔ ان میں سے ہر مہارت کی خصوصیات دوسری مہارت سے گہرا تعلق رکھتی ہیں۔ اس...