لاریب مرزا جنوری 21، 2016 لباسِ پارسائی سے شرافت آ نہیں سکتی، شرافت نفس میں ہو گی تو انساں پارسا ہو گا!!
لاریب مرزا جنوری 5، 2016 اگر تم میری آنکھوں میں ، مجسم دیکھ لو خود کو ، مجھے پورا یقیں ہے کہ ، تمہیں میری محبت سے ، بلا کا عشق ہو جائے!!!
اگر تم میری آنکھوں میں ، مجسم دیکھ لو خود کو ، مجھے پورا یقیں ہے کہ ، تمہیں میری محبت سے ، بلا کا عشق ہو جائے!!!
لاریب مرزا دسمبر 22، 2015 اذیتوں کے تمام نشتر, میری رگوں میں اتار کر وہ, بڑی محبت سے پوچھتا ہے, تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے!!!
یہ سبق یاد کر لینا ہی ہدایت و عافیت کا سبب ۔
جو اُس کو یاد کر لیتا ہے ۔ وہ سدا ہی اُس کی نگاہ میں رہتا ہے ۔۔
بہت دعائیں