مجھے محفل کے اکثر صارفین سے ایک شکایت ہے ۔ وہ یہ کہ یہ لوگ موضوع پسند کرنے یا نہ کرنے کے بجاے میرا وقت ہی ضائع کرتے اور موضو ع کو مزاق کی ہی نظر سے دیکھتے ہیں ۔جو کہ ایک غیر اخلاقی عمل ہے اور اس کااثر اردو محفل پر اچھا نہیں پڑے گا۔ مثال کے طور پر اگر مجھے اور تنگ کیا گیا تو میں محفل چھوڑ جاوں گا ۔وضاحت کے لیے ایک آیڈیا والا میرا دھاگہ دیکھ لیں شکریہ۔