محسن جى جون 25، 2017 کوئی ایک شخص تو یوں ملے, کہ جو عکسِ ذات ہو، ہو بہو میرا آئینہ، میرے رو برو, سرِ خامشی کوئی گفتگو, کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے...!!!
کوئی ایک شخص تو یوں ملے, کہ جو عکسِ ذات ہو، ہو بہو میرا آئینہ، میرے رو برو, سرِ خامشی کوئی گفتگو, کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے...!!!
محسن جى جون 21، 2017 جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ھے تو پھر حاصل کیا ھے,محرومی کیا ھے,جیت کیا ھے,ہار کیا ھے...!!!
محسن جى جون 21، 2017 لگتا ہے فورم کے سبھی ممبران کو میرا آنا نا گوار گزرا ہے، محفل میں ایسی خاموشی پہلے کبھی نہیں دیکھی،،، خدا خیر کرے
لگتا ہے فورم کے سبھی ممبران کو میرا آنا نا گوار گزرا ہے، محفل میں ایسی خاموشی پہلے کبھی نہیں دیکھی،،، خدا خیر کرے
محسن جى جون 21، 2017 اب زندگی کے شیلف میں ڈھونڈا کریں گے لوگ ،،،ارزاں ہوے ہم اتنے_________,کے نایاب ہوگے...!!
محسن جى جون 21، 2017 بعض اوقات اذیت جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو اذیتوں سے عشق ھو جاتا ھے پھر چاھے کوئی کتنی بھی اذیت دے دے اس انسان سے نفرت کا جواز ہی نہیں بنتا...
بعض اوقات اذیت جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو اذیتوں سے عشق ھو جاتا ھے پھر چاھے کوئی کتنی بھی اذیت دے دے اس انسان سے نفرت کا جواز ہی نہیں بنتا...
محسن جى جون 20، 2017 دیکھو بات سنو تم خوشیاں مانگ رہی ہو مجھ سے،،، میں نے پہلے روز کہا تھا غم کے ساتھ جیوں گا...!!!
محسن جى جون 20، 2017 ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﺗﮏ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ....
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﺗﮏ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ....