• جہاں خیال ہے اور خیال جہاں ہے، آدمی کو اک خیال کا کتنا خیال ہے۔
    الف نظامی
    الف نظامی
    واہ ، اس خیال کی تھوڑی شرح فرمائیں گے۔
    ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    باقی سب تو خیر ہے بس آج کل ذرا لوڈ شیڈنگ کے مزے کچھ زیادہ ہی لوٹے جارہے ہیں یہاں۔
    السلام علیکم
    کیسے ہیں جناب اور کدھر غائب رہتے ہیں آج کل۔
    آج آپ کو آن لائن دیکھا تو سوچا کہ حال و چال دریافت کرلیے جائیں.
    یہی سوال میرا بھی کہ ادا آپ کدھر ہین اور کیسے ہیں ؟؟؟

    باقی محفل پر آنا جانا کم کیوں ہوا ہے اسکی وجہ آپکو ذپ میں بتاؤنگی
    محسن حجازی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    بندہ کو عمار سوفٹ ویئر کورل ڈرا کےلئے درکار ہے مہربانی فرماکر لنک دے دیں یا ارسال فرمائیں شکریہ والسلام
    zishan_pak@yahoo.com
    چھوٹے اپ کہاں غائب ہو؟؟؟مس یو
    کل نظر نا آئے تو میں تلاش گمشدہ کا اشتہار لگا دونگی
    السلام و علیکم محسن حجازی بھائی
    کیا حال چال ہیں جناب؟
    معذرت خواہ ہوں کہ آپ سے مدت سے کوئی بات چیت نہیں‌ہوسکی۔
    میں نے تجرباتی طور پر blogger.com پر ایک اردو بلاگ سیٹ کیا ہے۔ مہربانی فرما کر ذرا ملاحظہ کر لیں ۔ میں آپکی آراٗ و تنقید کا منتظر رہوں گا۔
    یہ ہے اسکا پتہ: http://lehaf.blogspot.com/
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    محسن حجازی بھائی
    بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے دوست بنانے کے قابل سمجھا
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اندر ایک دوسرے کے لیئے خلوص اور رواداری کا جذبہ اجاگر کر دے۔ آمین
    جزاک اللہ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top