• السلام علیکم

    محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
    و السلام
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    بلکل ، میں انتظار کر کرکے سوکھ ہی ناں نہ جاؤں بھانجے ۔ زمانہ ہوا سنتے سنتے کب وہ وقت آئے گا کہ آپکا نیٹ کنکشن بحال ہو اور جو میرے سے وعدہ تھا وہ پورا تو ہو ۔ خیر شکر ہے مسئلہ حل ہوا تو آپکے کنکشن کا ،
    (سبکو سلام دُعا )،
    ا
    میں بہت خوش ہو ا ہوں پڑھ کر دل کو خوشی نیں ملی
    آداب و تسلیمات،
    حضور ہمیں آپ کی قابلیت پر پورا بھروسہ ہے۔آپ یقینا ایک اچھے شخص ہیں۔فیس بک میری سمجھ میں نہیں آتا کیوں اتنا پاپولر ہے۔آپ کی سمجھ میں کچھ آتا ہے؟
    ٹھیک ہے جناب محسن صاحب۔ وہ پوسٹ خود بخود واپس آگئی ہے۔ پتہ نہیں اس وقت کیوں نظر نہیں آ رہی تھی۔ خیرشکریہ۔ویسے آپ کو رپلائی میری پروفائل میں آ کر کرنا چاہیئے تھا جیسے آرکٹ یا ایسی ہی دوسری کمیونٹیز مٰں ہوتا ہے۔ میرا خیال میں وی بلیٹن میں یہ سہولت نئی نئی آئی ہے اسی لیئے ابھی لوگ اس کا صحیح استعمال نہیں جانتے۔
    جناب لگتا ہے آپ نے میری پوسٹ ڈیلیٹ کی ہے، مجھے ذرا بتا دیں کہ کیا غلط لکھا تھا، تا کہ میں آئندہ احتیاط کروں شکریہ۔یہ لنک ہے جہاں سے آپ نے پوسٹ ختم کی۔
    لنک
    وعلیکم السلام

    ہم بھی ٹھیک ہیں اور شاعری بھی ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے۔
    بس نیٹ، لائٹ اور موڈ کےstable نہ ہونے کی وجہ سے آمد و رفت ذرا کم ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top