محمدظہیر دسمبر 31، 2017 محفل میں گزارے ہوئے 6 سال یادگار رہیں گے. اب محفل سے رخصت ہو رہا ہوں. کسی کو مجھ سےتکلیف پہنچی ہو تو معذرت خواہ ہوں.
محفل میں گزارے ہوئے 6 سال یادگار رہیں گے. اب محفل سے رخصت ہو رہا ہوں. کسی کو مجھ سےتکلیف پہنچی ہو تو معذرت خواہ ہوں.
محمدظہیر نومبر 6، 2017 رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل.. جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
محمدظہیر جون 20، 2017 السلام علیکم و رحمۃ اللہ میری طرف سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معاف کر دیجیے، رمضان کے مقدس مہینے میں
محمدظہیر جون 9، 2017 وقت افطار والدہ محترمہ فرما رہیں تھیں رمضان کے اسی روز میں عالم نا پائے دار میں آیا تھا۔
محمدظہیر جون 7، 2017 ہم پوری زندگی اسی میں گزار دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے...! اور لوگ آخر میں یہ کہتے ہیں : "انا للہ وانا الیہ راجعون"بشکریہ:سرور احمد
ہم پوری زندگی اسی میں گزار دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے...! اور لوگ آخر میں یہ کہتے ہیں : "انا للہ وانا الیہ راجعون"بشکریہ:سرور احمد
محمدظہیر جون 5، 2017 بچپن کے بعد آج پہلی دفعہ والد صاحب کے بازو مغرب کی نماز ادا کرتے ہوئے عجیب کیفیت رہی