شام میں بشار اور اردو محفل پر سید رافع کی آس پاس معزولی استعماری سازش ہے یا حسن اتفاق؟ :)
ویسے کوئی مجھے اس آخری تنکے پر ٹیگ کر دے جس کا بار یہ محفل اٹھانے سے قاصر رہی... میں ان دنوں کچھ جھمیلوں میں الجھا رہا اس لیے لائیو ایکشن مس کر گیا... سواب ہائی لائٹس دیکھنا چاہتا ہوں :)
ایک ریاضی نیوٹن نے ایجاد کی تھی... کیلکیولس... ایک فارس نے ایجاد کی ہے... زہرکیولس....
اہل فارس میں جو بڑے بڑے ریاضی دان گزرے ہیں خوارزمی وغیرہ... اچھا ہوا کہ مر گئے... ورنہ یہ نئی ریاضی دیکھتے تو جیتے جی مر جاتے :)
ڈاک علی کے نام سے ایک یوٹیوبر ہے، ایک بار اس نے برطانیہ میں موجود ایک پاکستانی نژاد ریزیڈنٹ کا انٹرویو کیا تھا جس کے مطابق یوکے میں ریزیڈنٹ کی اوسط تنخواہ کوئی 4500 ڈالر کے مساوی ہے، جو کوئی بہت زیادہ تو نہیں برطانیہ کے خرچوں کے حساب سے.
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مغفرت کاملہ فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔ ابھی وارث بھائی کا غم ہلکا نہ ہوا تھا کہ یہ اندوہناک خبر ملی ۔۔۔ یوں اچانک کیسے؟