Recent content by محمد اسلم

  1. محمد اسلم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ تو ہماری خاطر اس میکرو کا ہی انتظام فرما دیں کسی طرح کہ آسانی ہو۔۔۔ مائکروسافٹ ورڈ میں اردو تصیح سے متعلق جو کچھ بھی میسر ہو
  2. محمد اسلم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ورڈ میں ربن پر نہیں آ رہا ہے ، حالانکہ ایڈ ان میں موجود ہے، منتخب بھی کِیا ہوا ہے مگر اس کا مینو وغیرہ یا ربن کہیں نظر نہیں آتا، ورڈ کا نیا ورژن بھی ہے اور 2007 پر بھی آزما چکا ہوں، وہی مسئلہ ہے ۔ ہیلپ می یا شیخ۔
  3. محمد اسلم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    محترم ۔ اس اطلاقیہ کا اطلاق ہی نہیں ہو پا رہا ہے ۔۔۔ذرا دیکھئے ان تمام مسائل کو
  4. محمد اسلم

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    تمام ہی محفلین اس کام میں ضرور مدد کریں۔
  5. محمد اسلم

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    ایسی ہی کچھ میری تمنا تھی۔۔۔۔،
  6. محمد اسلم

    محفل کے جِن بھوت

    اور پھر؟
  7. محمد اسلم

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    وسپر ۔۔۔۔ آئی فون پر تو خوب چلتا ہے اور وہ بھی آفلائن۔۔۔۔ تجربات جاری ہیں۔ اوپن اے آئی والوں کا اسپیچ ریکگنیشن ۔
  8. محمد اسلم

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ویبسائٹ تو بند ہے شاید؟ ۔۔ کہاں ہے آپ سید علی صائم صاحب؟
  9. محمد اسلم

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اتنی محنت کسی اور تعمیری کام میں کر لیتے،،،،
  10. محمد اسلم

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    زیڈ فونٹ ۳ سے مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
Top