السلام علیکم.
اردو محفل پر فی الحال دو کورسز چل رہے ہیں.... اور بہت سے پروگرامر بھی موجود ہونگے.
سبھی حضرات سے گزارش یا مناسب سمجھیں تو چیلنج ہے کہ اس عنوان کے تحت کوئی نئی ڈولپمنٹ شروع کی جائے.
جی اس سے میری مراد ایک سافٹویئر بنانے سے تھی.... کیا مکمل اردو کے لئے کوئی اطلاقیہ نہیں بن سکتا ہے؟ چاہے پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے جیسا ہو.... مگر اردو کے لئے ہو, آفلائن ہو, ٹرینیبل ہو. وغیرہ.آپ کی فرمائش قدرے مبہم ہے۔ اگر آپ املا کروا کر اردو لکھوانے کی بات کر رہے ہیں تو اس کے لیے کورس شروع کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟
۔
استاد محترم محمد اسلم بھائی ،السلام علیکم.
اردو محفل پر فی الحال دو کورسز چل رہے ہیں.... اور بہت سے پروگرامر بھی موجود ہونگے.
سبھی حضرات سے گزارش یا مناسب سمجھیں تو چیلنج ہے کہ اس عنوان کے تحت کوئی نئی ڈولپمنٹ شروع کی جائے.
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاستاد محترم محمد اسلم بھائی ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عرصۂ دراز کے بعد آپ کی جانب سے کوئی مراسلہ پڑھنے کو ملا اور بہت خوشی ہوئی ۔براہ کرم آپ اپنی آمدو رفت اسی طرح اردو محفل پر جاری رکھیے۔ شکریہ ۔
جناب، اپنا جی میل ایڈریس مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دیں۔السلام علیکم
ڈیجیٹل لائبریری میں پروف ریڈنگ یا کسی مناسب سلسلے میں تعاون کرنا چاہتا ہوں
اس کا طریق کار کیا ہے
قبل ازیں پروفیشنل پروف ریڈنگ کرتا رہا ہوں
کیا یہ اردو زبان کو سپورٹ کرتا ہے؟وسپر ۔۔۔۔ آئی فون پر تو خوب چلتا ہے اور وہ بھی آفلائن۔۔۔۔
تجربات جاری ہیں۔
اوپن اے آئی والوں کا اسپیچ ریکگنیشن ۔
ایسی ہی کچھ میری تمنا تھی۔۔۔۔،جی اس سے میری مراد ایک سافٹویئر بنانے سے تھی.... کیا مکمل اردو کے لئے کوئی اطلاقیہ نہیں بن سکتا ہے؟ چاہے پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے جیسا ہو.... مگر اردو کے لئے ہو, آفلائن ہو, ٹرینیبل ہو. وغیرہ.