آپ نے درست منظر کشی کی ہے۔ پاکستان میں اردو کی قومی زبان کے طور پر اور باقی علاقائی زبانوں کی اس زبوں حالی کے ذمہ دار ہم خود ہیں ۔ پالیسیاں کچھ اس طرح کی ہیں کہ ہر شخص آج اپنے بچوں کو انگلش میڈیم سکولوں میں پڑھانا چاہتا ہے ۔ گھروں میں زبانوں کا ملغوبہ بولا جاتا ہے اور اس پر فخر کیا جاتا ہے۔...