نوید خان جولائی 26، 2016 اشک پلکوں پہ ہی درد سہتے رہے... میری ہمت کو بھی داد دیتے رہے...!! بھول جاؤ ہمیں ہم تمھارے نہیں... لگ کے سینے سے وہ مجھ سے کہتے رہے...!!
اشک پلکوں پہ ہی درد سہتے رہے... میری ہمت کو بھی داد دیتے رہے...!! بھول جاؤ ہمیں ہم تمھارے نہیں... لگ کے سینے سے وہ مجھ سے کہتے رہے...!!
نوید خان جولائی 23، 2016 دیکھا جو مسکرا کے کبھی پیار سے مجھے۔۔۔!! جاں تو رہی ہے جسم میں لیکن یہ دل گیا۔۔۔!!
نوید خان جولائی 21، 2016 نہ سکت ہے ضبطِ غم کی، نہ مجالِ اشکباری ! یہ عجیب کیفیت ہے، نہ سکوں نہ بے قراری ! عامر عثمانی