وقاص شریف ستمبر 1، 2019 کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے... یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
وقاص شریف اگست 31، 2019 میرے لفظوں سے نہ کر میرے کِردار کا فیصلہ.... تیرا وجُود ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
وقاص شریف اگست 29، 2019 مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے کسی سے وقت کہ... شاید کسی کے پاس انکار کی بھی فرصت نہ ہو.
وقاص شریف اگست 27، 2019 یہ زمین کی فطرت ھے کہ ہر چیز جذب کر لیتی ھے... ورنہ تیری یاد میں گرنے والے آنسوؤں کا ایک الگ سمندر ہوتا
یہ زمین کی فطرت ھے کہ ہر چیز جذب کر لیتی ھے... ورنہ تیری یاد میں گرنے والے آنسوؤں کا ایک الگ سمندر ہوتا
وقاص شریف اگست 27، 2019 کوئی مرہم نہیں چاہیئے زخم مٹانے کے لئے... تیری جھلک ہی کافی ھے میرے ٹھیک ہو جانے کے لئے
وقاص شریف اگست 26، 2019 بڑے وثوق سے کہتا تھا کہ اک دن تیرے لئے مر جائیں گے قول کا بڑا سچا ھے اب جیتا ھے اوروں کے لئے
وقاص شریف اگست 24، 2019 نکال لایا ہوں ایک پنجرےسےایک پرندہ اب اس پرندےکےدل سےپنجرہ نکالنا ھے یہ روح برسوں سے دفن ھے تم مدد کرو گے بدن کےملبے سےاس کو زندہ نکالنا ھے
نکال لایا ہوں ایک پنجرےسےایک پرندہ اب اس پرندےکےدل سےپنجرہ نکالنا ھے یہ روح برسوں سے دفن ھے تم مدد کرو گے بدن کےملبے سےاس کو زندہ نکالنا ھے
وقاص شریف اگست 23، 2019 اڑا دیتی ہیں نیندیں گھر کی کچھ ذمہ داریاں بھی دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا